جنرل ندیم رضا کا دورہ،روس، فوجی مشقوں کا معائنہ
جنرل ندیم رضا کی ایس سی او کے رکن ممالک کے چیف آف جنرل اسٹاف کے اجلاس میں بھی شرکت، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو
ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:17
(جاری ہے)
جنرل ندیم رضا نے عالمی امن کے لیے پاکستان کی مسلح افواج کی شراکت پر اظہارِ خیال کیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں پر بھی روشنی ڈالی۔
جنرل ندیم رضا نے کہا کہ افغانستان میں امن قائم کرنا تمام ممالک کی اجتماعی ذمے داری ہے، وہاں امن ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے۔جنرل ندیم رضا نے روسی فیڈریشن کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ویلری وی گیرا سیموف اور پیپلز لبریشن آرمی چین کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل لی زوچینگ سے بھی ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں کے دوران جنرل ندیم رضا نے کہا کہ پاکستان روس اور چین کے ساتھ دفاعی تعاون آگے بڑھانے کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستان یقین رکھتا ہے کہ بہتر تعاون سے بامعنی اور طویل مدتی اسٹریٹجک تعلقات استوار کریں گے۔امن مشن 2021ء کی اختتامی تقریب ڈونگوز ٹریننگ ایریا اورین برگ ریجن روس میں منعقد ہوئی۔کرنل جنرل الیگزینڈر لیپین کمانڈر آف سینٹرل ملٹری ڈسٹرکٹ روس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ایس سی او رکن ممالک کے فوجیوں نے مشقوں میں حصہ لیا اور ایک دوسرے سے تجربات شیئر کیئے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.