بھارتی ریاستی دہشت پراقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کشمیریوں کی مشکلات کی بنیادی وجہ ہے، رپورٹ
ہفتہ 25 ستمبر 2021 18:04
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا کہ اب وقت آگیا ہے کہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے اقوام متحدہ اس پر خاموش تماشائی بننا ترک کرے اور عالمی ادارہ کارروائی کر کے کشمیریوں کو بھارتی حملے سے بچائے اور کشمیر کے حوالے سے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فاشسٹ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ جموںوکشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرکے کشمیریوں کی الگ شناخت کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔کے ایم ایس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں انسایت کے خلاف جرائم پر مودی اور بھارتی فوج کا محاسبہ کرے۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.