
ریلوے کی بہتری کے لیے سب کو آگے بڑھ کر کام کرنا ہوگا ‘حبیب الرحمان گیلانی
تمام ترقیاتی کاموں کے حوالے سے باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا‘چیئرمین ریلوے
ہفتہ 25 ستمبر 2021 23:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں اگر کسی مشکل کا سامنا ہوتو اس کی فوری نشاندہی کرکے اُسے دور کیاجائے تاکہ پروجیکٹس میں تاخیر نہ ہو اور برقت تکمیل ہوسکے۔
انہوں نے مزید کہاکہ ترقیاتی کاموں کے لیے مختص فنڈز کی ریلیز اور استعمال کو وقت کے ساتھ یقینی بنایا جائے۔ جس پروجیکٹ میں تاخیر ہوگی تو اس کی ذمہ داری اُس کے پراجیکٹ ڈائریکٹر پر ہوگی اور وہ اُس کا ذمہ دار تصور ہوگا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلویز نثار احمدمیمن، ممبر فنانس برکت سعید میمن، ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک سید مظہر علی شاہ،ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر ارشد سلام خٹک، ایڈیشنل جنرل منیجر مکینکل سلمان صادق شیخ، ڈی جی پلاننگ عامر علی بلوچ، چیف فنانس آفیسر محمد حامد محمود کے علاوہ سینئر افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.