اسلامی ملک میں خواتین کے اسمارٹ فون کے استعمال اور میک اپ کرنے پر پابندی عائد
یمن میں غیر شادی شدہ لڑکیوں کو شادی کی تقریبات میں سجنے سنورنے یا چہرے کا پاؤڈر استعمال کرنے یا ٹیکسی میں محرم کے بغیر سوار ہونے کی بھی اجازت نہیں ہوگی
محمد علی
ہفتہ 25 ستمبر 2021
23:56
(جاری ہے)
یہ پابندی بھی عائد کی گئی ہے کہ خواتین بالخصوص غیر شادی شدہ لڑکیوں کو شادی کی تقریبات میں سجنے سنورنے یا چہرے کا پاؤڈر استعمال کرنے یا ٹیکسی میں محرم کے بغیر سوار ہونے کی اجازت نہیں ہو گی۔
اس کے علاوہ لڑکیوں کا امدادی تنظیموں کے ساتھ کام کرنا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق "حوثی ملیشیا نے صنعاء صوبے اور اپنے زیر قبضہ علاقوں میں خواتین کی آزادی کو نشانہ بنانے اور اسے کچلنے کے حوالے سے اپنی کارستانیاں تیز کر دی ہیں۔ یہ اقدامات مختلف عنوانات کے تحت کیے جاتے ہیں جن میں مذہبی فرقہ واریت پر مبنی نمایاں ترین ہیں۔ اس سے قبل حوثی ملیشیا نے جامعات میں متعدد فیصلے لاگو کیے۔ یہ فیصلے مرد اور خواتین کے اختلاط، گریجویشن تقریب، مقامات عامہ پر لباس اور نشست، خواتین کے کیفوں کی بندش وغیرہ سے متعلق ہیں"۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران جنگ جلد بازی میں ختم نہیں کریں گے
-
ایئر انڈیا کا جیٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جولائی تک بین الاقوامی پروازوں میں کمی کا اعلان
-
دبئی میں نابینا شخص کو سڑک پار کرانیوالے پاکستانی بس ڈرائیور کی ستائش
-
15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس
-
ایران کا آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے بارود سے لیس ڈولفنز استعمال کرنے پر غور
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ سے جلد نہ نکلنے کا عندیہ
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
-
وائٹ ہائوس ڈنر فائرنگ، ملزم کی حملے سے قبل ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.