کورونا وائرس صورتحال: مزید 11 مریض جاں بحق اور 523 دیگر متاثر
پیر 27 ستمبر 2021 23:30
(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اس وقت 21900 مریض زیر علاج ہیں ، ان میں سے 21338 گھروں میں ، 35 آئسولیشن مراکز میں اور 527 مختلف اسپتالوں میں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ 474 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں 4 کو وینٹی لیٹرز پر منتقل کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق 523 نئے کیسز میں سے 173 کا تعلق کراچی سے ہے جن میں شرقی 47 ، وسطی 36 ، جنوبی اور کورنگی 28-28 ، غربی اور ملیر 17-17 ہیں۔ مٹیاری میں 36 ، نوشہروفیروز 29 ، شہید بینظیر آباد 28 ، ٹھٹھہ 27 ، ٹنڈو الہیار 26 ، دادو 21 ، بدین اور سانگھڑ 18-18، شکارپور اور تھرپارکر 16-16، جامشورو 15 ، ٹنڈو محمد خان 14 ، سکھر اور میرپورخاص 13-13، جیکب آباد اور عمرکوٹ 11-11، گھوٹکی ، لاڑکانہ اور سجاول 9-9اور حیدرآباد 4 کیسز ہیں۔ مراد علی شاہ نے صوبے کے عوام پر زور دیا کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.