دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 28 ستمبر 2021 12:13

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 77000کیوسک اور اخرج 110000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد13300 کیوسک اور اخراج13300کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد17400کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پرآمد29800کیوسک اور اخراج 5000کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد109300کیوسک اور اخراج 101300کیوسک،چشمہ آمد118000کیوسک اوراخراج 112000کیوسک، تونسہ آمد110900 کیوسک اور اخراج91200 کیوسک، پنجند آمد20200کیوسک، اور اخراج 5100 کیوسک،گدوآمد 98400کیوسک اور اخراج 72100کیوسک، سکھر آمد66400کیوسک اور اخراج 17300 کیوسک کوٹری آمد19400کیوسک اور اخراج 1600کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1514.42 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.956 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1188.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.639 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح646.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.160 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے