چیچہ وطنی،کمشنر علی بہادر قاضی کی زیر صدارت اجلاس، اشیا کی قیمتوں اور کورونا ویکسینیشن مہم کا تفصیلی جائزہ
منگل 28 ستمبر 2021 14:20
(جاری ہے)
کمشنر علی بہادر قاضی نے تمام سبزی و فروٹ منڈیوں میں نیلامی کی مانیٹرنگ کو موثر بنانے اور موقع پر پرائس مجسٹریٹس کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی تمام تر توجہ روزمرہ اشیا صرف کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنا ہے جس میں کوئی کوتائی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے دوکانداروں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کی اور کہا کہ ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی اور ڈویژن کے تمام پرائس مجسٹریٹس بغیر کسی دبا کے کاروائیاں کریں۔ انہوں نے سہولت بازاروں میں سستے آٹے کی مسلسل فراہمی پر زور دیا اور محکمہ فوڈ کو ہدایت کی کہ ان بازاروں میں کسی صورت آٹے کی سپلائی میں کمی نہ آئے۔ انہوں نے منڈیوں میں کسان پلیٹ فارم بنانے اور کسانوں کو سہولت مہیا کرنے کی بھی ہدایت کی تاکہ عام خریدار کو مزید سستی اشیا مل سکیں۔ اجلاس میں ڈویژن بھر میں جاری کورونا ویکسینیشن مہم کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا اور کمشنر نے اسے پولیو مہم کی طرح چلانے کی ہدایت کی تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد کو ویکسینیٹ کیا جا سکے۔ انہوں نے ویکسین کی کولڈ چین کو برقرار رکھنے اور گھر گھر جا کر ویکسینیشن لگانے کی بھی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.