آغا سراج درانی ضمانت کیس: نیب پراسیکیوٹر کو تیاری کیلئے آج تک کی مہلت
ملزمان کے خلاف مولانا عبدالعزیز کی درخواست پر انکوائری شروع کی گئی تھی،نیب پراسیکیوٹر
منگل 28 ستمبر 2021 17:00
(جاری ہے)
عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ ریفرنس میں گواہ کتنے ہیں ملزمان کے وکلا نے عدالت کو بتایا کہ ریفرنس میں 66 گواہان کے نام ہیں۔
نیب پراسیکیوٹر نے ریکارڈ سے متعلق دلائل دیتے ہوئے کہا کہ تفتیشی افسر کے پاس اختیار ہے کہ کسی بھی ادارے سے ریکارڈ منگوا سکتا ہے۔جسٹس ندیم اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا نیب میں زیرِ سماعت ریفرنس میں اس مرحلے پر کوئی ایڈیشنل شواہد جمع ہو سکتے ہیں نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سپلیمنٹری ریفرنس دائر ہوسکتا ہے۔عدالت نے ریفرنس کے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ مزید تحقیقات کس لیے شروع کی گئی ہیں تفتیشی افسر نے بتایا کہ مزید تفتیش ان سے شروع کی گئی جنہوں نے انویسٹی گیشن جوائن نہیں کی تھی، ان افراد نے نیب کے سامنے اپنا ریکارڈ بیان نہیں کرایا۔جسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی یہ بات ملزمان کے حق میں جائے گی۔عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو مزید تیاری کے لیے آج تک کی مہلت دیتے ہوئے مزید سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.