اسپیکر بلوچستا ن اسمبلی کے چچا اور سراج احمد بزنجو کے والدکے انتقال پر صوبائی وزراء ،اراکین صوبائی اسمبلی سمیت دیگر کا اظہار تعزیت

منگل 28 ستمبر 2021 22:29

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) اسپیکر بلوچستا ن اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے چچا اور سراج احمد بزنجو کے والد ،سابق چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل آواران حاجی نصیر احمد بزنجو اور میر منیر احمد بزنجو کے کزن قبائلی شخصیت میر عظیم جان بزنجو کے انتقال پر صوبائی وزراء ،اراکین صوبائی اسمبلی ،مختلف سیاسی وقبائلی شخصیات ،عمائدین ،سرکاری افسران کا بزنجو ہائوس حب میں تعزیت کیلئے آمد کا سلسلہ جاری ہے منگل کے روز تعزیت کرنے والوں میںمیرمحمدخان لہڑی منسٹر بلوچستان، MPAسید احسان شاہ ،ایم پی اے میر حمل کلمتی ،سیکرٹری اسمبلی طارق شاہ کاکڑ، سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو ،پرنس احمد علی بلوچ ،سردار زادہ محمد حنیف بزنجو، سردار حیات ساجدی، لیاقت آسکانی منسٹر سندھ ،میر حمل کلمتی، میر اختر حسین لانگو ،وڈیرہ ، حسن جاموٹ، محترمہ بشری رند، صوبائی مشیر، محترمہ لیلی ترین، ممبر بلوچستان صوبائی اسمبلی ملک روح اللہ خان ترین ،ایڈوکیٹ عبدالوہاب بزنجو ،میر علی حیدر محمد حسنی ،شاہ نواز جاموٹ ،سردار شہباز محمد حسنی، وقاص جیڈا، ملک نصیر شاہ وانی ،سید احمد شاہ ،آغا توصیف گیلانی ،میر اسلم بلیدی،طاہر شاہ کاکڑ سیکرٹری سندھ اسمبلی ،حاجی نعیم ا اللہ نعمانی ،قمبر بلیدی ،مرزا شمشاد، حاجی عابد، محمد عابد جان محمد، طارق بزنجو، یونس رضا ، نعیم چنال ،ڈاکٹر محمود ،اعظم ساسولی، اعظم ساسولی، گل حسن میرانی ،شاہد حمید انصاری، ڈاکٹر عبد الستار، ڈاکٹر یونس شاوانی، احمد خان مگسی ،پسند خان ساسولی، جمیل احمد، محمد رفیق، احمد گل محمد ،عبدالغنی، الیاس شاہ، خالد عمر، حاجی عبدالواحد ، محمد ساجد بلوچستان عوامی پارٹی جنرل سیکریٹری ، کے ڈی شاوانی،ایم پی اے مکھی شام لال سردار شبیر احمد د وڈیرہ امید بلوچ چ ڈاکٹر حیات رنج و لاسی حاجی پیر جان والا جان محمد بلوچ عبد الحمید شاہین، نصیر احمد مینگل سابق وزیر اعلی بلوچستان، ڈاکٹروں عارف بلوچ، عالم خان مری، صدرالدین، دین محمد، رحیم ای ٹی او ،ڈاکٹر اشوک کمار ،آر سعید احمد شاہوانی تحصیلدار ،ڈی سی آواران سیف اللہ کھتران، لالہ یوسف بلوچ، محمد عظیم سیاں، قادر جاموٹ ،سی آئی اے انچارج وندر خالدحسنین ،سید نصیرالدین، علی جان ، محمد حسن ،سید ناصر شاہ بخاری ،عبدالعزیز زہری ٹاون اسسٹنٹ انجینئر، ملک مسعود اسسٹنٹ کمشنر ،ملک مسعود بی ڈی اے، جلیل درزائی ایکسئن بی ڈی اے ،حبیب اللہ پرکانی ، نظر بلوچ ، میر حاصل بلیدی ،حاجی عبد الحمید رند ، ٹی ایم او زظفر اقبال، انجینئر عمران شیخ انجینئر حبیب اللہ، ماسٹر سلیمان رونجہ، وڈیرہ ولی محمد بزنجو، حسن جان، سائیں نواب سا سولی، میر داود چھٹہ، آصف خان بزنجو ،اصغر علی بزنجو ،جاوید بزنجو ،نذیر احمد بزنجو ،وڈیرہ سلیم جان بزنجو ،میر جان بزنجو ،میر حاصل خان بزنجو ،حاجی نیاز احمد مگسی، اصغر علی ،صفدر خان مگسی ،ابوبکر بزنجو ،میر سکندر عمرانی ، محمد انور گنجا جان بلیدی ترجمان بلوچستان حکومت اعجاز سمو، حاجی وزیرخان رند ،واجہ عبدالغنی رند، خیرجان بزنجو، محمد یاسین بلیدی ،الیاس، ابو اشرف، میر اکبر عبرانی ،عبداللہ جان بنگلزئی عبدالحق قمبرانی مختیار اجمل کریم حاجی ظریف ندیم قاری ندیم غوری ، میر ہاشم میروانی، عبدالصمد میروانی کامریڈ اللہ داد، حاجی احمد نواز ،منظور احمد گل حسن پندرانی،اللہ بخش دلاری ،لسبیلہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری عزیز لاسی ،رائو اصغر ،محمد نواز بلوچ ،گہرام بزنجو ،کریم جان بزنجو ،فیض محمد شیخ ،سابق وزیر فہد جمالی ،حبیب اللہ میروانی ،سردار سمیع میروانی ،ثنائ اللہ زہری ،محمد طاہر بلوچ محاسب حب ، عبدالعزیزسابق چیف انجینئر، میر عبدالغفور میروانی، ڈاکٹر صبور خان کاکڑ، سردار نواز گنگوی ، نذیر احمد بنگلزئی، احمد نواز ،عبدالحمید ایڈووکیٹ عبد الوہاب ،منظور میروانی، عبدالغنی عبدالقدوس بزنجو ،ڈاکٹر عالم نواز بلوچ ،کریم کھتران، عبدالعزیز سابقہ چیف انجینئر لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سبور خان کاکڑ حاجی نعیم کوئٹہ محمد علی جمالی ایکسائز انسپکٹر کسٹم شیر جا ن میروانی ایکس این ڈاکٹر اعظم سابقہ ڈی ایچ او، حبیب اللہ میروانی ،محمد نواز ڈپٹی ڈائریکٹر سردار سمی ،عبید مشوانی ، لالہ منان افغان، ابراہیم مہر بزنجو ، ڈاکٹر نور بخش بزنجو، حیات بزنجو طارق بزنجو سعید احمد شاہوانی تحصیلدار سمیت دیگر مختلف سیاسی وقبائلی شخصیات شامل تھے نے بزنجو ہائوس حب پہنچ کر تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت کی۔