کھاریاں‘ پولیس نے گزشتہ ماہ 203 مجرمان اشتہاریوں،69منشیات فروشوں اور 86 اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کو گرفتار کیا
بدھ 6 اکتوبر 2021 13:16
(جاری ہے)
جن میں 37 اے کیٹگری، 90 بی کیٹگری جبکہ 76عدالتی مفرور شامل ہیں۔اس عرصہ کے دوران گجرات پولیس نے 04 خطرناک گینگ ہائے کے 10 ممبران کو گرفتار کر کے 11 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالے کیا۔
اس کے علاوہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کر تے ہوئے 86 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری اسلحہ ناجائز برآمدکیا جن میں 5عدد رائفل کلاشنکوف 02بندوق، 03 رائفل، 77پسٹل اورسینکڑوں گولیاں شامل ہیں۔سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 69 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 33کلوچرس، 180گرام ہیروئن،170بوتل شراب معہ01 چالو بٹھی اور شراب کشید کرنے والا سامان برآمد کیا گیا۔اس کے علاوہ جواریوں کے خلاف کئے گئے آپریشن میں 9جواریوں کو گرفتار کرکے 3مقدمات درج کئے گئے۔ڈی پی او عمر سلامت نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گجرات پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ اور جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لئے پر عزم ہے۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.