پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کررہا، جہانگیرترین
الیکشن پی ٹی آئی سے ہی لڑوں گا، اس مرتبہ الیکشن میں ضرور حصہ لوں گا، پی ٹی آئی ہی میری جماعت ہے ہم سب پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 11 اکتوبر 2021 17:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی کی وجہ سے تکلیف میں ہے، حکومت کو سب کام چھوڑ کر مہنگائی کنٹرول کرنی چاہیے، مہنگائی سپلائی اور ڈیمانڈ سے کنٹرول ہوتی ہے۔
بروقت چینی گندم امپورٹ کی جاتی تو مسائل پیدا نہ ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ ہرالیکشن میں ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی کرتی ہے، پارٹی فیصلے کے مطابق ٹکٹ دیے گئے۔ لودھراں میں ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز پنجاب حکومت نے دینے ہیں، کوشش ہے لودھراں میں ترقیاتی کام کروائے جائیں۔ اس سے قبل ن لیگ کے چیئرمین یونین کونسل شیخ محمد اسلم نے جہانگیرترین سے ملاقات میں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ شیخ اسلم نے کہا کہ شہید کانجو گروپ سے40 سالہ سیاسی رفاقت ختم کرتا ہوں۔ جہانگیر ترین نے شیخ محمد اسلم کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ شیخ اسلم کی شمولیت سے پارٹی کہروڑپکا میں مضبوط ہوگی۔ جہانگیرترین نے کہا کہ کہروڑپکا کا خستہ حال ہوچکا ہے، ملکر اسکو خوشحال بنائیں گے۔ لودھراں کی طرح کہروڑپکا کے لئے فنڈز کی پوری کوشش کرینگے۔ ملکر اسکو خوشحال بنائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.