سراج الحق کا محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 16:04

سراج الحق کا محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہل خانہ سے اظہار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو میر جماعت اسلامی سراج الحق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ پہنچے اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا