تحریک انصاف کو کراچی کنٹونمنٹ الیکشن میں مخصوص نشستوں کیلئے امیدوار ہی نہ مل سکے
کلفٹن، کورنگی، ملیر، فیصل کنٹونمنٹ بورڈز کی بیشتر مخصوص نشستوں کیلئے حکمراں جماعت کوئی امیدوار نامزد نہ کر سکی
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 21:52
(جاری ہے)
کورنگی کریک کی دو مخصوص نشستوں پر پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم میں مقابلہ ہوگا۔ ملیربورڈ کی دو نشستوں کیلئے بھی ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی مدمقابل ہیں، کورنگی اور ملیر کینٹ بورڈ میں پی ٹی آئی امیدوار موجود نہیں۔
فیصل بورڈ کی دو مخصوص نشستوں پر جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی مدمقابل ہیں، کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ میں اقلیت کی مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار نہیں۔ اس نشست پر جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی اور آزاد امیدوار مدمقابل ہیں۔کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ میں خواتین اور نوجوانوں کی نشست پر پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی،پی ٹی آئی اور آزاد امیدوارمیدان میں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.