
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ، سکاٹ لینڈ کا بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف
کرس گریوز کی دھواں دھار بلے بازی
ذیشان مہتاب
اتوار 17 اکتوبر 2021
20:48

(جاری ہے)
مارک واٹ 22 سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن اور مستفیض الرحمن نے 2 ،2 جب کہ مہدی حسن نے تین وکٹیں حاصل کیں ۔ اس سے قبل بنگلہ دیشی کپتان محمد اللہ کا کہنا تھا کہ سکور کرنے کے لیے یہ اچھی پچ لگ رہی ہے لیکن ہم سکور کا تعاقب کرنا پسند کریں گے کیونکہ دوسری اننگز میں ڈیو آجائے گی ۔
دوسری جانب سکاٹ لینڈ کے کپتان نے کہا کہ پہلے باولنگ آئے یا بیٹنگ ،ہمارے لیے مسئلہ نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ہم نے زیادہ سکور بنانا ہے جس سے مخالف ٹیم پر دباﺅ بڑھے گا ،باولنگ کے دوران ڈیو فیکٹر ہو گا لیکن ہمیں اس کے ساتھ ہی مقابلہ کرنا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا رواں برس ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلی
-
شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا
-
محسن نقوی کی نیپال انڈر 16 ٹیم کو فائنل میں کامیابی پر مبارکباد
-
جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لئے نوجوان کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.