صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا ایکسپریس نیوز کے سینئر صحافی عارف محمود کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 20 اکتوبر 2021 12:43

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا ایکسپریس نیوز کے سینئر صحافی ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2021ء)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ایکسپریس نیوز کے سینئر صحافی عارف محمود کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے  سوگوار خاندان سے  تعزیت  کی۔

(جاری ہے)

   انہوں نے کہا کہ مرحوم کی صحافت کے شعبہ کیلئے خدمات کو تادیر یاد رکھاجائے گا۔اللہ تعالیٰ مرحوم  کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔