وزیراعلیٰ آفس 8 کلب روڈ کی جامعہ مسجد میں عید میلادالنبی ؐ پر روح پرور محفل کا انعقاد،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی شرکت
محفل میلاد میں بارگاہ رسالتؐ میں ہدیہ عقیدت کے پھول پیش کئے گئے،ملک و قوم کی سا لمیت، ترقی، خوشحالی اور امن کیلئے خصوصی دعا کی گئی
بدھ 20 اکتوبر 2021 22:39
(جاری ہے)
ملک و قوم کی سا لمیت، ترقی، خوشحالی اور امن کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
صوبائی وزیر اسد کھوکھر، ایم پی اے نذیر احمد چوہان، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، سیکرٹری اوقاف ، سیکرٹری کوآرڈینیشن وزیر اعلیٰ اور وزیراعلیٰ آفس کے سٹاف نے محفل میلاد ؐ میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ کا کہناہے کہ نبی کریم ؐ کی ولادت با سعادت کی بابرکت گھڑیاںکائنات کے قیمتی ترین لمحات ہیں ۔12 ربیع الاول کی افضل ترین صبح ازلی سعادتوں اور ابدی مسرتوںکے خوبصورت نور نے پوری دنیا کو منور کر دیا-حضور رحمت عالم ؐ کی ولادت مبارکہ سے پہلے سرزمین عرب جہالت کے اندھریوں میں ڈوبی ہوئی تھی۔ حضرت محمد ؐ کے قدم مبارک سے نہ صرف زمین عرب بلکہ پوری دنیا کی کایا پلٹ گئی۔ آپ ؐ نے مختصر عرصے میں انقلاب آفریں اصلاحات کر کے ایک مثالی معاشر ے کی بنیاد رکھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.