
عوام کیلئے شروع کیے گئے پروگرامز پر پروپیگنڈا نااہلوں کا وطیرہ ہے،ماضی میں صرف اپنے زیرِ اثر مافیاز کو ٹارگٹڈ سبسڈیز دی گئیں،ڈاکٹر شہباز گِل
جمعرات 21 اکتوبر 2021 13:44

(جاری ہے)
جمعرات کو مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں مفرور تمام تر مافیاز کے سرغنہ تھے۔
انہوں نے کہاکہ غریب کے احساس کی وجہ سے وزیراعظم نے عوام کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی کے پلان کا اعلان کیا۔ غریب طبقے کا احساس اور آسانی پیدا کرنا عمران خان کا مشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے کم آمدن والے افراد کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینا اولین ترجیح ہے۔ نااہل درباریوں کی اس اقدام پر بے چینی دیدنی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.