پاک بھارت میچز دباؤ سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن تیاریاں مکمل ہیں، میتھیو ہیڈن
کوچنگ کا موقع ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے، اپنے تجربے سے گرین شرٹس کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کروں گا، انٹرویو
جمعرات 21 اکتوبر 2021 23:46
(جاری ہے)
پاکستان اور بھارت کے میچز دباؤ سے بھرپور ہوتے ہیں، اس کی تیاریاں مکمل ہیں، ماضی کے اعداد و شمار کچھ بھی ہوں لیکن میچ کے دن بہترین کارکردگی دکھانا ہوگی۔
قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ نے کہا کہ یو اے ای کی کنڈیشنز میں 200 سے زائد رنز کا ہدف حاصل کرنا آسان نہیں ہوگا، لگتا ہے یہاں 180 سے 190 تک کے ٹوٹل دیکھنے میں آئیں گے، پاکستان کے بولنگ یونٹ میں ہر طرح کا ٹیلنٹ ہے لیکن ہمیں پلانز پر عمل درآمد کرنا ہوگا، جنوبی افریقا کیخلاف وارم میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کی، 19 واں اوور کرانا آسان نہیں ہوتا، حسن علی میں بھی صلاحیت موجود ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے سالانہ درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی
-
ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ 2026 سے قبل بڑا دھچکا ،علی غولیزادے گھٹنے کی شدید انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
-
پی ایس ایل کی فاتح ٹیم سے ملنے کا سنہری موقع ، سات مئی کو پشاور میں پرورگرام ہوگا
-
آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کی فروخت کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آ گیا
-
آئی سی سی نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی
-
ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار
-
عثمان طارق نے انگلش کانٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن کا سالانہ جنرل اجلاس ، ٹینس کی ترقی سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیشنل ٹیلنٹ آئیڈینٹیفیکیشن اینڈ ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز
-
پروفیسرمختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ، چار ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل
-
پی ایس ایل میچزفلڈ لائٹس میں کروانے کے خلاف درخواست خارج
-
سپینش لالیگا میں سیویلاکی فٹ بال ٹیم نے ریال سوسیڈاڈکو سخت مقابلے کے بعد 0-1سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.