نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک اور ریلیف،سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ کا ریفرنس عدالت نے نیب کو واپس کر دیا

جمعہ 22 اکتوبر 2021 00:21

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک اور ریلیف،سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک اور ریلیف،سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ کا ریفرنس عدالت نے نیب کو واپس کر دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو آل پاکستان پراجیکٹس کیخلاف دائر ریفرنس نیب راولپنڈی کو واپس کر دیا گیا ،نیب نے آدم امین چوہدری کیخلاف ریفرنس دائر کیا تھا ۔ عدالت نے کہاکہ نیب دو ہفتوں کے اندر کیس متعلقہ اتھارٹی کو منتقل کرے ، احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے احکامات جاری کیے۔

متعلقہ عنوان :