صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی سے معافی مانگ لی
میں نجم سیٹھی سے معذرت خواہ ہوں۔ صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 اکتوبر 2021 16:17
(جاری ہے)
ڈاکٹر شاہد مسعود نے پروگرام میں مُسکراتے ہوئے کہا کہ جب میری نجم سیٹھی سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھ سے کہا کہ ڈاکٹر صاحب آپ نے کیا بات کر دی، جس پر میں نے ان سے کہا کہ میں کیا کرتا، میں نے جب شخصیات کے حوالے سے بات کی تھی میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، جیسے نجم سیٹھی کی چڑیا ہے ویسے میرا کبوتر تھا جس نے آ کر خبر سنا دی۔
انہوں نے کہا کہ اُس دور میں جو کچھ بھی ہوا میں سیٹھی صاحب سے اُس پر دل سے معذرت کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: یاد رہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے 2013ء کے عام انتخابات کے بعد یہ الزام عائد کیا تھا کہ نجم سیٹھی جو اس وقت نگران وزیراعلیٰ پنجاب تھے، انہوں نے عام انتخابات میں 35 پنکچرز لگا کر مسلم لیگ ن کی مدد کی تھی۔ جس کے بعد پی ٹی آئی نے بھی یہ الزام عائد کیا تاہم بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اس الزام کو محض سیاسی قرار دے دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.