
جی ایس پی پلس کے معاہدے میں توسیع سے برآمدات کواستحکام حاصل رہیگا‘ پرویز حنیف
موجودہ حالات میںمختلف ممالک کیساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدوںکی ضرورت ہے ‘ چیئر پرسن سی ٹی آئی
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 16:46

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مصنوعات کی تشہیر کیلئے عالمی نمائشوںمیں زیادہ سے زیادہ شرکت کویقینی بنایاجائے ،عالمی نمائشوں میں شرکت کے حوالے سے کمپنیوں پر عائد بلا جواز شرائط کو ختم کیا جائے تاکہ ان نمائشوںمیں پاکستان کی موثرنمائندگی ہو سکے ۔
پرویز حنیف نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اورمشیر تجارت عبد الرزاق دائود پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی برآمدات میں کمی کے رجحان کانوٹس لے کراس کی راہ میں حائل رکاوٹوںکے تدارک کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کے لئے احکامات جاری کریں۔
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمت میں معمولی رد و بدل، چاندی کی قیمت بھی برقرار
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ ساز بلندی، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
لاہور چیمبر کے تاجرکنونشن میں تاجروں کی بھرپور شرکت، صدر لاہور چیمبر کا حکومتی پیشکش پر مشروط مذاکرات کا اعلان
-
برائلرگوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
750 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہوگی
-
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس نے ایک لاکھ 35 ہزار کی حد بھی عبور کرلی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
بٹ کوئن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
لاہور میں گوشت اور انڈوں کی قیمتیں برقرار، مٹن 2400، برائلر 432 روپے کلو
-
سونا مزید مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی
-
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھا ؤ میں استحکام رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.