قوم کو جشن منانے کی وجہ دینے کیلئے کرکٹ ٹیم کا شکریہ، صنم جنگ
پیر 25 اکتوبر 2021 22:53
(جاری ہے)
صنم جنگ نے انسٹا گرام پر اپنی فیملی کے ساتھ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر اپنی فیملی کے ساتھ مل کر بھارت میں موجود کرکٹ کے مداحوں کے لییمشہور گانا’ موقع موقع ‘ گنگناتے ہوئیویڈیو بناکر شیئر کی ہے۔
انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’ پاکستان کی ٹیم نے دل جیت لیا، برسوں سے اس لمحے کا انتظار تھا !‘اداکارہ صنم جنگ نے اپنی پوسٹ میں پوری قوم کو جشن منانے کی وجہ دینے کے لیے کرکٹ ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔آخر میں انہوں نے لکھا کہ ’ ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہے !‘۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.