ڈالر کی قدر175روپے کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئی
پیر 25 اکتوبر 2021 23:31
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں45ُٰپیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 174روپے سے بڑھ کر 174.45روپے اور قیمت فروخت174.10روپے سے بڑھ کر174.55روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں1.10روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 173.70روپے سے بڑھ کر174.80روپے اور قیمت فروخت174.20روپے سے بڑھ کر175.30روپے ہو گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1روپے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت فروخت202روپے سے بڑھ کر203روپے ہو گئی اسی طرح70پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت239.50روپے سے بڑھ کر240.20روپے ہو گئیمزید تجارتی خبریں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان
-
پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں 14 فیصد اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں کی جانب سے گذشتہ مالی سال 2026 کے دوران منافع جات کی ادائیگی میں 19.18 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے ، ذخیرہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی
-
اسٹیٹ بینک نے 2026ء کے لیے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں (ڈی-ایس آئی بی) کا تعین کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,200 روپے اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.