تکنیکی خرابی کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں بند
جیڈ ٹریڈنگ ٹرمینل میں کچھ تکنیکی مسائل کی نشاندہی ہوئی ہے جس کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ کو بند کردیا گیا ہے.ترجمان
میاں محمد ندیم بدھ 27 اکتوبر 2021 13:36
(جاری ہے)
اسٹاک مارکیٹ کی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ میں کہا گیا کہ جیڈ ٹریڈنگ ٹرمینل (جے ٹی ٹی) میں کچھ تکنیکی مسائل کی نشاندہی ہوئی ہے بیان میں کہا گیا کہ مسائل کے تفصیلی جائزے اور سرمایہ کاروں کے مفادات کے تحفظ کے لیے ایکسچینج نے آج کاروباری سیشن 12 سے 2 بجے تک دو گھنٹوں کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
اپ ڈیٹ میں کہا گیا کہ مارکیٹ میں دو گھنٹے بعد پری اوپن کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوگا مارکیٹ میں کاروبار معطل ہونے سے قبل 100 انڈیکس 694 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 45 ہزار 922 پوائنٹس کی سطح پر تھا. واضح رہے کہ حالیہ چند ہفتوں کے دوران حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ نظر آرہا ہے اور سیاسی و معاشی سطح پر بے یقینی کی وجہ سے مارکیٹ دباﺅ کا شکار نظر آرہی ہے.مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.