عمران خان مہنگائی کے جلد خاتمے کیلئے کوشاں ہیں ، ڈاکٹر شاہد صد یق
جمعرات 28 اکتوبر 2021 13:33
(جاری ہے)
انہو ں نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کو براہ راست سبسڈی دے گی۔ مہنگائی عالمی مسئلہ ہے جس کے اثرات پاکستان پر بھی پڑرہے ہیں مگر حکومت غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کا ر لارہی ہے۔
انہو ں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق شہریوں کو تمام شعبہ ہائے زندگی میں بھرپور ریلیف فراہم کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی وفاقی و تمام صوبائی حکومتیں تمام وسائل بروئے کار لارہی ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ حکومت علاقائی تعمیر وترقی اور عوام الناس کی فلاح وبہبود کیلئے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے تا کہ عام آدمی کا معیار زندگی مزید بہتر ہو سکے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.