پاکستان امن کے ساتھ کھڑا ہے اور رہے گا، چارٹر آف اکانومی کے ساتھ چارٹر آف سکیورٹی پر بھی بات ہونی چاہیے،
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کانفرنس سے خطاب
جمعرات 28 اکتوبر 2021 14:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان حقائق پرمبنی قومی بیانیے پریقین رکھتا ہے تاہم ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہماری بات زیادہ کیسےسنی جائے گی، قومی بیانیے کودنیا کے سامنے رکھنے کےلیےمیڈیا کی جدتوں کےساتھ چلنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اپناموقف بیان کرنے میں ہمارا رویہ معذرت خواہانہ نہیں ہونا چاہیے، ہمیں کھل کر بات کرنی چاہئے کہ ہمارے لئے سٹریٹجک بہتری کس معاملے میں ہے، دنیا کو بتانے کے لیے پاکستان کے پاس مثبت اور حقیقت پر مبنی کامیابیاں ہیں۔
معید یوسف نے کہاکہ ہم دوسرے ممالک کے ساتھ اسٹریٹجک کمیونیکیشن میں پیچھے ہیں، ہمیں رابطہ کاری اور ترقیاتی شراکت داری پر توجہ بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان میں چارٹر آف اکانومی کے ساتھ چارٹر آف سکیورٹی پر بھی بات ہونی چاہیے، بطور مسلم ریاست، اتحاد، انسانی فلاح، امن اور ملکی مفادات پر قومی ڈائیلاگ کرنے کی ضرورت ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.