وفاقی وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے3 مہینوں کی آؤٹ لک جاری کردی
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی مزید بڑھ سکتی ہے، عالمی مارکیٹ میں مہنگائی کا بوجھ عوام کو منتقل نہیں کیا، ستمبر میں مہنگائی کی شرح 8.98 فیصد رہی۔وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 28 اکتوبر 2021
16:26
(جاری ہے)
ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مالی سال-22 2021 کے پہلے 2 ماہ میں ترقیاتی اخراجات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 250 فیصد اضافہ دیکھا گیا مجموعی طور پر اس دوران 393 ارب روپے خرچ کئے گئے جو پچھلے سال کے مقابلے میں 112 ارب روپے تھے۔
دوسری جانب پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا نے کل صوبہ بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ہے، صوبائی صدر نجم الدین نے کہا کہ نماز جمعہ کے بعد پشاور سمیت تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں احتجاج ہوگا، کمر توڑ مہنگائی متوسط طنقے کی زندگی بھی اجیرن کردی ہے، پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس اس دفعہ خیبرپختونخوا میں منایا جائے گا، تاریخی یوم تاسیس میں تمام مرکزی قیادت شریک ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: 2025 افغان پناہ گزینوں کے لیے مشکل سال رہا، یو این ادارہ
-
پی ٹی آئی کے الیکشن بائیکاٹ سے آزاد کشمیر انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان
-
ٹریفک حادثات میں سالانہ تقریباً بارہ لاکھ ہلاکتوں پر ورکنگ گروپ کا قیام
-
کھیلوں میں یکساں مواقع کے لیے نسلی امتیاز اور نفرت کا خاتمہ ضروری
-
یوکرین جنگ میں شدت، ہلاکتوں اور شہری املاک کے نقصان میں اضافہ
-
ہنٹا وائرس قابو میں جبکہ ایبولا کا پھیلاؤ جاری، ڈبلیو ایچ او چیف
-
ایران جنگ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن، یو این
-
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خط، املاک کی سستے داموں نیلامی روکنے کی اپیل
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ کیس ختم ہوگیا ہے
-
میں اب خیریت سے ہوں
-
کیس میں اچھی چیز یہ ہوئی کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت ہدایت کی کہ متاثرہ خواتین کیس کو قانون کے مطابق میرٹ پر دیکھا جائے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.