ایس ای سی پی نے ا کتوبر میں 2,017نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں
جمعہ 5 نومبر 2021 22:30
(جاری ہے)
تجارت کے شعبے میں302، اورانفرمیشن ٹیکنالوجی میں 270 کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔ جبکہ خدمات میں173 ،فوڈ اینڈ بیوریج میں 76 ،ٹیکسٹائل سیکٹر میں 52، کیمیکل، فارماسیوٹیکل، اور مارکیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ 47، کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ 46، انجینئرنگ 41، ٹرانسپورٹ 38، سیاحت 35، ہیلتھ کیئر 33اور آٹو اینڈ الائیڈمیں 32 اور دیگر شعبوں میں 79 کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔
علاوہ ازیں اس ماہ 58نئی کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ ان کمپنیوں کے سرمایہ کاروں کا افغانستان، بیلجیم، چین، ڈنمارک، فرانس، ہانگ کانگ، اٹلی، جاپان، اردن، کینیا، لبنان، مالٹا، ہالینڈ، فلپائن، سعودی عرب، سینیگال، سنگاپور، جنوبی افریقہ، سوئٹزرلینڈ، ترکی، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکہ سے ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈکس 122.77 پوائنٹس اضافہ بعد 75206.77 پوائنٹس پربند
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.