سموگ ایک قسم کی فضائی آلودگی ہے، جسے اصل میں ہوا میں دھوئیں اور دھند کے مرکب کا نام دیا گیا ‘ڈاکٹر احمد ارشد خان
منگل 9 نومبر 2021 13:55
(جاری ہے)
دل اور پھیپھڑوں کے موجودہ مسائل کو مزید خراب کر سکتا ہے۔
سموگ کی پیداوار میں جو عوامل کارفرما ہیں ان میں زیادہ آبادی، صنعت کاری، فوسلز اور زرعی مواد کو جلانا شامل ہیں۔ سموگ ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے اور اس خطرے سے نجات کے لیے انفرادی اور اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ وقت کی ضرورت ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول ماہرین تعلیم، محققین، پالیسی سازوں، صنعت کاروں اور کسانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے تاکہ ہمارے ماحولیات اور معاشرہ کو بگاڑنے والی اس تباہی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے حل تجویز کریں۔ اس آفت کے دوبارہ ہونے سے بچنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ سموگ کا باعث بننے والی آلودگی کے ذرائع کے حوالے سے عوامی آگاہی کے لیے جناح پر یس کلب سیت دیگر میڈیا نمائندگان مہم چلائی جائے۔ ملک بھر میں جنگلات کی کٹائی پر پابندی اور درختوں کی پیوند کاری کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ سموگ کے واقعات کی موجودگی کو معاشرتی اقدامات جیسے سماجی سیمینارز اور عوامی تعلیم سے بھی کم کیا جا سکتا ہے جو طرز عمل میں تبدیلی کو فروغ دیتے ہیں۔ اس طرح، سموگ کے واقعات کو کم کرنے کے لیے حکومتی اداروں اور پاکستان کے انفرادی شہریوں کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.