اے بی ڈی ویلیئرز کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
37 سال کی عمر میں میرے اندر کھیلنے کا وہ شعلہ اب اتنا تیز نہیں جلتا: سابق پروٹیز بلے باز کا ٹویٹر پیغام
ذیشان مہتاب جمعہ 19 نومبر 2021 12:48
(جاری ہے)
اپنے 14 سال کے عرصے پر محیط انٹرنیشنل کیریئر میں اے بی ڈی ویلیئرز نے اپنی ملک کی 114 ٹیسٹ میچز، 228 ایک روزہ میچز اور 78 ٹی ٹونٹی میچز میں نمائندگی کی ہے۔ اپنے کیریئر میں اے بی ڈی ویلیئرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں 50 کی اوسط سے ساڑھے آٹھ ہزار سے زیادہ رنز بنائے ہیں جبکہ ایک روزہ میچز میں انھوں نے 53 رنز کی اوسط سے 9500 سے زائد رنز بنائے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک روزہ میچز کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بھی اے بی ڈی ویلئیرز کے پاس ہے جب انھوں نے 2015ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف صرف 31 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.