ملک میں کم عمر کی شادی پر پابندی کرنا ہوگی، وزیراطلاعات فواد چودھری
ایران اور سعودی عرب نے بھی کم عمرشادی کو قابل سزا جرم بنایا، لیکن ہماری پارلیمنٹ میں ابھی بل ہی پیش نہیں ہوا، اگرکم عمر شادی کیخلاف بات کریں تو کوئی نہ کوئی مولوی کھڑا ہو جاتا ہے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 نومبر 2021 19:21
(جاری ہے)
کم عمر شادی پر مکمل بین ہونا چاہئے،اس طرح ملک نہیں چل سکتے، ہم پتھر کے زمانے میں ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کا نہیں بلکہ آئندہ نسلوں کا سوچا، عمران خان نے بلین ٹری سونامی سے درختوں کی اہمیت کو شناس کروایا اور حلف اٹھانے کے بعد سب سے پہلا کام 10 ارب درخت لگانے کے منصوبہ شروع کیا۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء میں ہم نے جہلم میں1500 کنال جگہ واگزار کرائی اور 35 ہزار درخت لگائے، آج پھر بیس ایکڑ رقبے پر 25 ہزار درخت لگائے گئے ہیں۔ بچے جہاں بھی درخت لگائیں وہ اپنے نام کی تختی بھی لگائیں پھر ہرتین ماہ میں آکر اس درخت کی نشرونما کو دیکھیں۔ فضائی آلودگی اس قدر بڑھ گئی ہے کہ سانس لینا مشکل اور کینسر کی بیماری میں اضافہ ہو رہا ہے، پورا لاہور سردی میں دھند میں گم ہوجاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار ملکی معیشت بہتر ہوئی اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.