مخلوق خدا کی خدمت ،انکے دکھ سکھ میں شریک ہونا ہی اصل میں ہمارا ایمان اور یہ عمل عبادت کا درجہ رکھتا ہے،چوہدری اعجاز شفیع
حقوق اللہ کی تو معافی کی گنجائش ہے مگر حقوق العباد میں کوتاہی کیلئے ہم سب کو اللہ کے حضور جواب دہ ہونا ہو گا ،سابق صوبائی وزیر
اتوار 21 نومبر 2021 15:50
(جاری ہے)
اس موقع پر فری آئی کیمپ میں تقریباً 6سو لوگوں کو چیک کیا گیا جن میں زیادہ تر خواتین مریضوں کو عینک اور لینز مفت مہیا کیئے گئے۔
اس موقع چوہدری سجاد گجر نے کیمپ کے انعقاد میں خصوصی تعاون کیا۔تقریب کا آغاز عبدالحفیظ کی تلاوت اور نعت رسول مقبول ؐ سے ہوا جبکہ قاری آصف سلیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنکھیں ایک بہت بڑی نعمت ہیں مدینہ ویلفیئر سوسائٹی نے یہاں کے دور آفتادہ علاقوں میں آکر نیکی کا کام کیا ہے اللہ تعالیٰ ان کو اس کا اجر دے گا۔تقریب سے چوہدری جنید ریاض،قاری حاجی محمد سلیم،ڈاکٹر غلام فرید،عبدالغفار،طاہر عرفان،محمود،ملک ظفر اقبال،ندیم اختر،آصف،حافظ رضوان،عبدالرحیم رضا،محمد رمضان،ویگر نے بھی خطاب کیا جبکہ مہتمم مدرسہ نورالقرآن حاجی محمد سلیم نے سپاس نامہ پیش کیا اور معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور آخر میں انہوں نے ملک کی سلامتی کی دعا کرائی۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.