مسافروں نے پی آئی اے کے طیاروں کو کچرے کا ڈبہ بنا دیا
جہاز میں کچرا پھیل جانے پر ڈیپ کلیننگ کروائی جانے لگی جس سے پروازیں تاخیر کا شکار ہونے لگیں
سمیرا فقیرحسین
بدھ 24 نومبر 2021
11:39
(جاری ہے)
پی آئی اے حکام نے مسافروں سے درخواست کی کہ دوران سفر صفائی کا خاص خیال رکھیں ۔
قبل ازیں پی آئی اے کے جہاز کی کھڑکی پر لکھے نمبرز کی تصاویر بھی وائرل ہوئی تھیں۔ صحافی و کالم نگار علی معین نوازش نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پی آئی اے کی کھڑکی کی ایک تصویر پوسٹ کی جس پر کوئی مسافر اپنے دو نمبر لکھ کر چلا گیا تھا۔علی معین نوازش کا کہنا تھا کہ ہم پی آئی اے سے بہتری کی کیا امید رکھیں جب اس کے مسافر ہی ایسے ہیں۔How can we expect PIA to do better if we have passengers like these! pic.twitter.com/YGCCie5Eol
— Dr. Ali Moeen Nawazish (@am_nawazish) April 29, 2018
Someone whatsapped the person who wrote this number. I took this picture yesterday! :D pic.twitter.com/sCI2t51Lxh
— Dr. Ali Moeen Nawazish (@am_nawazish) April 30, 2018
مزید اہم خبریں
-
ڈیجیٹل دنیا میں جرائم کے بدلتے طریقہ کار سے نمٹنے کا لائحہ عمل منظور
-
دہشت گردی اور دوستانہ تعلقات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، جے شنکر
-
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کاآئینی قانونی آپشن موجو دہے لیکن حتمی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثناءاللہ
-
بین الاقوامی قانون پر مبنی ورلڈ آرڈر بچانا ضروری، چینی نائب صدر
-
خیبرپختونخواہ میں معاملہ سہیل آفریدی تک نہیں رُکے گا بلکہ پسِ پردہ چیزیں بھی ایکسپوز ہوں گی، منیب فاروق
-
پی ٹی آئی کی بڑی ناکامی کہ مقبول ترین جماعت پھر بھی بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کو گرا نہیں پا رہی ، مظہرعباس
-
اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت مقدمات
-
میری نظر میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے پہلے خیبرپختونخواہ حکومت ختم ہوجائے گی، اعجاز الحق
-
پہلے ہی کہہ دیا تھا پی ٹی آئی لانگ مارچ کرنے کی پوزیشن میں نہیں. فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے جن کو احتجاج کی ذمہ داری سونپی،وہ سارے رانگ نمبر ہیں. شیرافضل مروت
-
میڈیا کو احکامات جاری ہوئے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آزاد ایم پی ایز یا ایم این ایز کے ساتھ پی ٹی آئی نہ لکھا جائے
-
تمام بند کی گئی موٹر ویز اتوار کی صبح کھول دی جائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.