میڈیا کو احکامات جاری ہوئے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آزاد ایم پی ایز یا ایم این ایز کے ساتھ پی ٹی آئی نہ لکھا جائے
آزاد منتخب ارکان اسمبلی کے نام کے ساتھ صرف آزاد لکھا جائے، یہ احکامات بھی جاری ہوئے کہ شفیع اللہ جان اور شاہد خٹک کو ٹی وی پر نہ لیا جاسکتا، یہ احکامات پیمرا کے نہیں کہیں اور سے آئے ہیں، صحافی شہزاد اقبال
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 26 ستمبر 2026
22:44
(جاری ہے)
مقتدرہ فیصلہ کر چکی ہے کہ CM سہیل آفریدی کو جانا ہوگا۔ لیکن معاملہ اتنا آسان نہیں، اور نہ ہی یہ قدم کوئی فوری فائدہ دے گا۔ بلکہ اگر یہ تبدیلی کسی طرح عمل میں آ بھی گئی تو اس کے نتیجے میں اس سے کہیں بڑے سیاسی اور انتظامی نقصانات کا خطرہ موجود ہے۔
— Shahzad Iqbal (@ShahzadIqbalGEO) September 26, 2026
https://t.co/ZoesoMsAGU
مزید اہم خبریں
-
ڈیجیٹل دنیا میں جرائم کے بدلتے طریقہ کار سے نمٹنے کا لائحہ عمل منظور
-
دہشت گردی اور دوستانہ تعلقات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، جے شنکر
-
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کاآئینی قانونی آپشن موجو دہے لیکن حتمی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثناءاللہ
-
بین الاقوامی قانون پر مبنی ورلڈ آرڈر بچانا ضروری، چینی نائب صدر
-
خیبرپختونخواہ میں معاملہ سہیل آفریدی تک نہیں رُکے گا بلکہ پسِ پردہ چیزیں بھی ایکسپوز ہوں گی، منیب فاروق
-
پی ٹی آئی کی بڑی ناکامی کہ مقبول ترین جماعت پھر بھی بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کو گرا نہیں پا رہی ، مظہرعباس
-
اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت مقدمات
-
میری نظر میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے پہلے خیبرپختونخواہ حکومت ختم ہوجائے گی، اعجاز الحق
-
پہلے ہی کہہ دیا تھا پی ٹی آئی لانگ مارچ کرنے کی پوزیشن میں نہیں. فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے جن کو احتجاج کی ذمہ داری سونپی،وہ سارے رانگ نمبر ہیں. شیرافضل مروت
-
میڈیا کو احکامات جاری ہوئے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آزاد ایم پی ایز یا ایم این ایز کے ساتھ پی ٹی آئی نہ لکھا جائے
-
تمام بند کی گئی موٹر ویز اتوار کی صبح کھول دی جائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.