لاہور: پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا یونیورسٹی ہاسٹلوں میں چھاپہ

نئی ہاسٹل الاٹمنٹ پالیسی کی خلاف ورزی کے مرتکب طلباء سے کمرے خالی کروا لئے گئے

بدھ 24 نومبر 2021 21:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2021ء) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے منگل کی رات 12 بجے کے بعد یونیورسٹی کے مختلف ہوسٹلوں میں چھاپے مار کر ہوسٹلوں کے کمروں میں غیر قانونی طور پر مقیم درجنوں طلباء کو کمروں سے باہر نکال دیا۔

(جاری ہے)

جس کے بعد ان طلباء نے وی سی آفس کے باہر رات بسر کی یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے نئی ہاسٹل الاٹمنٹ پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے پالیسی کی خلاف ورزی کے مرتکب طلباء سے ہوسٹلوں کے کمرے خالی کروائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :