دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 25 نومبر 2021 14:41

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 22700کیوسک اور اخرج 52000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد3900 کیوسک اور اخراج3900کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد5700کیوسک اور اخراج28000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد7500کیوسک اور اخراج 3000کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد61200کیوسک اور اخراج 56700کیوسک،چشمہ آمد 60100کیوسک اوراخراج 56000کیوسک، تونسہ آمد55200 کیوسک اور اخراج45600 کیوسک، پنجند آمد6500کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 44000کیوسک اور اخراج 37700کیوسک، سکھر آمد34900کیوسک اور اخراج 8000 کیوسک کوٹری آمد4500کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1474.52 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.132 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1155.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.993ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح642.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔