چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم کی وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

جمعہ 26 نومبر 2021 16:06

چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم کی وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ..
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم کی وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ 29 نومبر کو بیجنگ میں چین۔افریقہ تعاون فورم کی آٹھویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور کلیدی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :