سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ پرسوں شروع ہو گا

ہفتہ 27 نومبر 2021 16:49

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ پرسوں شروع ہو ..
گال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے گال میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

سری لنکا کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک گال میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکن ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کو 187 رنز سے شکست دی تھی۔

متعلقہ عنوان :