نوازشریف کی مقبولیت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے‘سمیرا کومل
تین دہائیوں سے نوازشریف کو سیاست سے مائنس کرنے کے خواب دیکھے جارہے ہیں‘(ن)لیگی رکن پنجاب اسمبلی
پیر 29 نومبر 2021 15:36
(جاری ہے)
جب عوام کا منتخب وزیراعظم ملک پر حکومت کرتا ہے تو ملک میں سی پیک جیسے میگاپروجیکٹس شروع ہوتے ہیں جب کوئی نمائشی اور سلیکٹڈ شخص وزیراعظم بنتا ہے تو قوم کو صرف لنگر خانے ہی ملتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا پاکستان ہر گزرتے دن کے ساتھ آئی ایم ایف کے چنگل میں پھنستا جا رہا ہے۔آج پاکستان میں ہرمعاشی فیصلہ آئی ایم ایف کی مرضی سے ہورہا ہے۔پاکستان کے وزیراعظم اور وزیرخزانہ اس وقت آئی ایم ایف کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں ۔عالمی سامراجی قوتیں مکمل پلاننگ کے ساتھ پاکستان کی معیشت کو تباہ کررہی ہیں جس میں عمران خان کا رول صرف ایک آلہ کار کا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پی آئی اے کا لندن کیلئے روزانہ پرواز چلانے کا فیصلہ
-
مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکائونٹس کا مسئلہ حل کیا جائے‘ طاہر محمود اشرفی
-
مون سون بارشوں کے چھٹے سپیل کا الرٹ جاری،21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی
-
ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث تقریباً دس لاکھ ڈالر کے برآمدی آرڈرز خطرے میں ہیں‘ احسن اقبال
-
بعض سرکاری عمارتوں کو فائیو سٹار ہوٹلز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
ن* آن لائن فراڈ اور فحش مواد بنانے والے 284 غیرملکی اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا فیصلہ
-
ایم کیو ایم کا نئے صوبوں کیلئے قومی ڈائیلاگ شروع کرنے کا اعلان
-
بدین میں پسند کی شادی کا تنازع، 60 سے زائد گھر مسمار، 600 افراد نقل مکانی پر مجبور
-
بلوچستان کے ضلع خاران میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
-
محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے دو روز معطل رہنے کے بعد ٹرین سروس بحال کردی
-
گوجرخان، غیرت کے نام پر 17 سالہ بہن کے قتل کا مقدمہ، ملزم بھائی گرفتار
-
لیوی ختم کرکے پٹرول کی قیمت 225،آٹے پر سبسڈی دیکر روٹی 10روپے کی جائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.