وکلاء تحریک کے پیچھے بھی ایک فوجی جنرل کی حمایت تھی
اس وکلاء تحریک کی کامیابی کے پیچھے اُس وقت کے چیف آف اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی بھی تھے جو مشرف کو گھر بھیجنا چاہتے تھے، پاکستان میں کوئی تحریک مارشل لاء کے دور میں کامیاب نہیں ہوتی۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان ارشاد حسن خان کی انٹرویو کے دوران گفتگو
مقدس فاروق اعوان
پیر 29 نومبر 2021
17:16
(جاری ہے)
اگر ان کی آشیر آباد وکلاء تحریک کو نہ ہوتی تو یہ تحریک کبھی بھی کامیاب نہ ہوتی۔
جب جسٹس سعید الزماں صدیقی نے پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا تب وکلاء نے تحریک کیوں نہیں چلائی۔سیاستدانوں نے تحریک کیوں نہیں چلائی۔جب انوار الحق کے دور میں ضیاء الحق کو نظریہ ضرورت کے تحت پیریڈ دیا گیا تب وکلاء نے تحریک کیوں نہیں چلائی،سیاستدان کیوں خاموش ہو گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ جب جسٹس منیر نے مارشل لاء کو ولیڈیٹ کیا تب وکیلوں نے تحریک کیوں نہیں چلائی۔یہ تحریک اس لیے نہیں چلائی کیونکہ پاکستان میں کوئی تحریک مارشل لاء کے دور میں کامیاب نہیں ہوتی۔مشرف کے خلاف جب تحریک چلی تب آئین بحال ہو چکا تھا۔حکومت کمزور تھی ، پاکستان میں تحاریک سول حکومتوں کے دور میں چلتی ہیں اور کامیاب تب ہوتی ہیں جب پیچھے کسی کا آشیرباد ہوتا ہے اور آپ جانتے ہیں کہ کون ہوتا ہے،تاہم اعتزاز احسن کا ایک اپنا نطریہ ہے وہ اس کے مطابق بات کر سکتے ہیں۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان ارشاد حسن خان نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے ؛پرویز مشرف کے خلاف وکلاء تحریک کے پیچھے بھی ایک فوجی جنرل کی آشیر باد تھی، آپ نام جان کر حیران رہ جائیں گے ؟ سابق چیف جسٹس ارشاد حسن خان کا اعتزاز احسن کو جواب @mohsinbhatti_pk @MediaCellPPP @therealaitzaz #GNNKaySang #GNN pic.twitter.com/pc63YJWZVz
— GNN (@gnnhdofficial) November 28, 2021
مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کا وقت بڑا قیمتی ہے، رات کو 9بجے سوجانا اور صبح 8 بجے دفتر پہنچ جاتی ہے، کیپٹن ر صفدر
-
شہری سے فون چھین کردریا میں پھینکنے پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا
-
چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی
-
پاکستان کی مری بریوری نے تقریباً 50 سال بعد شراب کی برآمدات دوبارہ شروع کردیں
-
4اکتوبر کو پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کیا تو ایمرجنسی لگائی جا سکتی ہے.رانا ثنا اللہ
-
لاہور: باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں 18 سالہ لڑکی کے قتل کیس کی ابتدائی تفتیش میں لرزہ خیز انکشافات
-
سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کے بلیک باکس کا سراغ مل گیا
-
صحت مند دل، صحت مند پنجاب ہمارا عزم ہے. مریم نواز
-
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس، ڈیانا کا دفعہ 164کا بیان سامنے آگیا
-
علاقائی راہداریوں کو اگلی نسل کے اقتصادی کوریڈورز میں تبدیل کرنا ہوگا. احسن اقبال
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ضمانتی مچلکے ضبط کرنے سے قبل ضامن کو شوکاز دینا لازم ہے. لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.