
آئی پی ایل نے غیر معروف بھارتی کھلاڑیوں کو بھی کروڑ پتی بنا دیا
اگلے سیزن میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا وینکٹیش کو 8 کروڑ بھارتی روپے دینےکا فیصلہ، چنائی سپرکنگز روتو راج گائیکواڈ کو 6 کروڑ دیگی،اُمران ملک،عبدالصمد سن رائزز حیدرآباد سے4،4 کروڑ لیں گے،عرش دیپ سنگھ پنجاب کنگز سے4 کروڑمعاوضہ لیں گے
ذیشان مہتاب
جمعرات 2 دسمبر 2021
13:42

(جاری ہے)
2021ء میں چنائی سپر کنگز نے بیٹر روتو راج گیکواڈ کو 20 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا تھا تاہم اس سال چنائی سپر کنگز روتو راج کو 6 کروڑ بھارتی روپے دیگی۔
مقبوضہ جموں و کشمیر کے فاسٹ بولر اُمران ملک اور بیٹر عبدالصمد کو2021ء میں سن رائزز حیدرآباد نے 20،20 لاکھ بھارتی روپے میں ٹیم میں شامل کیا تھا اوراس سال انہیں سن رائزز حیدرآباد نے ٹیم میں برقرار رکھتے ہوئے 4،4 کروڑ بھارتی روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوجوان بولر عرش دیپ سنگھ جنھیں 2021ء میں پنجاب کنگز نے 20 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا تھا وہی ٹیم اب انہیں 2022ء میں 4 کروڑ روپے دیگی۔Some of the IPL's rising stars bagged a big pay rise yesterday 💰https://t.co/M1fSzf4fow | #IPL2022 pic.twitter.com/NJoZ2QuxxA
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) December 1, 2021

متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی ٹیم نے کس کے کہنے پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا نام سامنے آگیا
-
ٌریفری کیخلاف دیر سے کیوں ایکشن لیا ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا گیا
-
ایشیا کپ،بھارتی ٹیم کے رویے کیخلاف اے سی سی کا سخت ایکشن لینے پر غور
-
پاک بھارت ٹاکرے میں شکست کے بعد 0-6 کا چرچا، شائقین نے بھارتی عوام کو جنگ یاد دلادی
-
حسین جہاں سے شادی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی،محمد شامی
-
افغان ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر نوین الحق ایشیا کپ سے باہر
-
ایف آئی ایچ نے پرو ہاکی لیگ کا شیڈول فائنل کرلیا
-
پاک-بھارت میچ میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط
-
کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح کے خلاف ہے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
-
میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیاکپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
-
پاک-بھارت میچ کے دور ان اسپورٹس مین اسپرٹ معاملہ ، فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئر معطل
-
میچ ریفری کے خلاف بروقت کارروائی نہ کرنے پر ڈائریکٹرانٹرنیشنل پی سی بی عثمان واہلہ معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.