کھاریاں، پولیس کی کارروائیاں، 179مجرمان اشتہاری ،51منشیات فروش ،73 ناجائز اسلحہ بردار ،،3خطرناک گینگز کے 13کارندے گرفتار
جمعرات 2 دسمبر 2021 16:32
(جاری ہے)
گزشتہ ماہ گجرات پولیس کی جانب سے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کی گرفتار ی کے لئے شروع کی گئی مہم کے دوران پولیس ٹیموں نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قتل، ڈکیتی اوررابری سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک 179 مجرمان اشتہاری گرفتارکئے۔
جن میں 30 اے کیٹگری، 89بی کیٹگری جبکہ 60عدالتی مفرور شامل ہیں۔اس عرصہ کے دوران گجرات پولیس نے 3 خطرناک گینگ ہائے کے 13کارندوں کو گرفتار کر کی16موٹرسائیکل، 2لوڈر رکشی5موبائل فون اور1 کروڑ20 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالے کیا۔اس کے علاوہ اسلحہ کی نمائش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کر تے ہوئے 73 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری اسلحہ ناجائز برآمدکیا،جن میں 5عدد رائفل کلاشنکوف 07بندوق، 08 رائفل، 56پسٹل،خنجر اورسینکڑوں گولیاں شامل ہیں۔سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے 51منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 30کلوگرام چرس، 1کلو گرام ہیروئن،شراب کی 2چالو بھٹیا ں سمیت 360بوتل شراب برآمد کی اور 07شرابیوں کو بھی گرفتار کیاگیا۔اس کے علاوہ جواریوں کے خلاف کئے گئے آپریشن میں 16جواریوں کورنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔ماہ نومبر میں گجرات پولیس کے آئی ٹی ونگ نے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے چوری شدہ 15قیمتی موبائل بھی برآمد کرکے اصل مالکان کو لوٹائے۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.