ایل ڈبلیو ایم سی کی سمن آباد ٹاؤن میں خصوصی صفائی مہم جاری،3 روز میں 1050 ٹن ویسٹ اٹھایا گیا
جمعرات 2 دسمبر 2021 16:50
(جاری ہے)
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی رافعہ حیدر نے کہا ہے کہ لاہور شہر کی صفائی کے تمام ممکنہ اقدام کے لیے کوشاں ہیں اس مقصد کے لیے سمن آباد ٹائون میں ہفتہ وار صفائی آپریشن جاری ہے، آپریشن ٹیموں کے افسران مہم کی خصوصی مانیٹرنگ کر رہے ہیں، موقع پر شکایات کے ازالے کے لیے عملہ اور صفائی گاڑیاں موجود ہیں جبکہ اوپن پلاٹس کو ترجیحی بنیادوں پر کلیئرکروایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سروس ڈلیوری کو مزید موثر بنانے کے لیے سمن آباد ٹاون کے مختلف علاقوں میں 3سروس ڈلیوری کیمپس بھی لگائے ہیں،شہریوں سے گزارش ہے کہ صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے سروس کیمپس پر رابطہ کریں اور ایل ڈبلیو ایم سی کی ہیلپ لائن 1139پر بھی شکایات کا اندراج کروایا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.