میٹرک کے طلباء کے لئے خصوصی امتحانات 11 دسمبر سے شروع ہوگا

ہفتہ 4 دسمبر 2021 19:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے طلباء کا خصوصی امتحان 11 دسمبر سے شروع ہوگا جن میں 7 ہزار 390 امیدوار شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

امتحانات کے انعقاد کے لئے 36 امتحانی مراکز قائم کردئیے گئے ہیں جبکہ امیدواروں کو میٹرک کے خصوصی امتحانات میں شرکت کے لئے رول نمبر سلپ جاری کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :