سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر ڈپازٹ کے طور پر دیدیئے ،شوکت ترین

ہفتہ 4 دسمبر 2021 21:08

سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر ڈپازٹ کے طور پر دیدیئے ،شوکت ترین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) مشیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب نے تین ارب ڈالر ڈپازٹ کے طور پر دیدیئے ہیں، میں سعودی شہزادہ محمد سلمان کا اس خیر سگالی پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔