ں*صوبائی وزیراحسان شاہ کا ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

منگل 7 دسمبر 2021 05:45

&کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2021ء) صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے سیاچن میں پاک فوج کے دو پائلٹ کی شہادت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے دونوں جوانوں نے ملک کی سلامتی اور حفاظت کی خاطر اور اپنے فرائض منصبی کو سرانجام دیتے ہوئے آخری سانس تک ملک کے لئے جام شہادت نوش کر گئے انہوں نے مزید کہا کہ میری تمام تر ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں اور انکے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک دونوں پائلٹس کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

متعلقہ عنوان :