دنیا کے 15 مالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پرر پابندی

منگل 7 دسمبر 2021 22:06

دنیا کے 15 مالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پرر پابندی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2021ء) محکمہ سول ایوی ایشن نے دنیا بھر کے 15 ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد کردی ہے ان پندرہ ممالک میں وہ ممالک شامل ہیں جن میں کرونا وائرس کی 5 ویں لہر شہریوں پر اثر انداز ہوچکی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں سول ایوی ایشن نے مذکورہ 15 ممالک کو اپنے کیٹیگری سی میں شامل کر رکھا ہے۔