میں او ٹی ٹی کا نہیں بڑی اسکرین کا ہیرو ہوں، جان ابراہم
ہفتہ 18 دسمبر 2021 20:27
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار نے کہا کہ میرے پاس اس وقت بڑے پردے کے سوا کوئی اور فلم کرنے کے لیے نہیں ہے، چند سال تو ایسا نہیں ہوگا کہ میرا کام او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہو، لیکن میں مستقبل کے لیے نہ نہیں کہہ رہا۔
انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ تھیٹر میں فلم دیکھنے جیسا تجربہ کہیں اور نہیں ملتا، جس کی مثال دیتے ہوئے جان ابراہم نے کہا کہ آپ سوریا ونشی بڑے پردے پر بہت سارے فلم بین کے درمیان دیکھیں اور پھر گھر لوٹ کر وہی فلم ٹیبلٹ پر دیکھیں تو آپ کو فرق خود سمجھ آجائے گا۔جان براہم نے یہ بھی کہا کہ مجھے غلط مت سمجھیں، ہمارے یہاں او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے لیے فلم بنتی ہیں، ان پلیٹ فارمز کا میں احترام کرتا ہوں، لیکن کچھ فلمیں او ٹی ٹی کے لیے نہیں ہوتیں۔انہوں نے تصدیق کی کہ 2022 تک وہ مصروف ہیں، اٴْن کی فلم پٹھان شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ آرہی ہے، جس کی شوٹنگ ختم ہوچکی ہے تاہم وہ کب ریلیز ہوگی اس حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.