جامعہ کراچی: دسویں بین الاقوامی کانفرنس بعنوان: ہیلتھ سائنس ریسرچ کی توثیق 05 جنوری کو منعقد ہوگی

منگل 4 جنوری 2022 22:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2022ء) جامعہ کراچی میں دسویں بین الاقوامی کانفرنس بعنوان: ’’ہیلتھ سائنس ریسرچ کی توثیق‘‘ 05 جنوری2022 ء کو صبح 9:00 بجے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی وحیاتیاتی علوم(آئی سی سی بی ایس)جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے جبکہ پاکستانی اور کینیڈین ماہرین صحت خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :