راولپنڈی، 23 سالہ نیشنل ریکارڈ ہولڈر سوئمر کا قتل
محمد غلام مصطفی اعوان کو ان کے گھر کے قریب گولی ماری گئی ،ایلیٹ تیراک مردوں کے 200 بریسٹ سٹروک میں قومی ریکارڈ ہولڈر تھے
ذیشان مہتاب جمعہ 14 جنوری 2022 15:06
(جاری ہے)
مصطفی اعوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مصطفی اعوان نے ملک بھر میں قومی تیراکی کے مقابلوں میں پاک فوج کی نمائندگی کی۔
انہوں نے حال ہی میں گزشتہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والی FINA سوئمنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ قومی تیراک نے اسلام آباد میں 2019ء کے نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی کی نمائندگی کی جہاں اس نے بریسٹ سٹروک مقابلے میں ریکارڈ بریکنگ کارکردگی سمیت تین گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل جیتا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.